ہمارے بارے میں

معززقارئین :۔
موجودہ دور میں جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اطلاعات کی فراہمی میں اہم کرداراداکررہے ہیں وہاں سائبرالیکٹرانک میڈیا کی اہمیت سے بھی انکارممکن نہیں ہے۔حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے 61فیصد لوگ مطلوبہ خبروں تک رسائی کے لیے آن لائن اخبارات اور نیوز ویب سائٹس کا سہارا لیتے ہیں۔اوورسیزپاکستانیوں کے لیے نیوز ویب سائٹس کسی نعمت سے کم نہیں کیوں کہ بیرون ملک میں ان کی رسائی ملکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا تک نہیں ہوسکتی۔وہ اپنے علاقہ اور ملک کی صورتحال سے باخبررہنے کے لیے نیوزویب سائٹس کو ہی اطلاعات کی فراہمی کاموثر ذریعہ سمجھتے ہیں۔

ہم آپ کے بے حد شکرگزارہیں کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کرہماری رہنمائی کے لیے صرف کر رہے ہوں گے۔کیوں کہ ہم اس حقیقت سے بہ خوبی آگاہ ہیں کہ کسی بھی چیز میں بہتری لانے کے لیے ناظرین کا نقطۂ نگاہ ہی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
سٹی میڈیا گروپ۔ آپ کی تحریروں اور مفید مشوروں کے لیے حاضر ہیں ۔ ہمیں آپ کی تجاویز، تحریروں اور مفید مشوروں کا ہمیشہ انتظار رہے گا۔آپ اپنے علاقے کی خبریں ،مختلف ایونٹس کی تصاویر،رپورٹس ،علاقائی سیاسی تبصرے،تجزیے درج ذیل ای میل ایڈریسز پرارسال کیجیے، ہم انھیں شکریہ کے ساتھ اپنی ویب سائٹ پر جگہ دیں گے۔
( نوٹ ) اشتہارات کی بکنگ اور اپنی پراڈکٹس کی تشہیر کے لیے بھی رابطہ فرمائیں۔اپنے علاقے کی خبریں اور خصوصی رپورٹس بمعہ تصاویر بھیجنے پرہم آپ کے شکرگرارہوں گے۔