عائزہ خان کی چھوٹی بہن کے حالیہ فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پرچھاگیئں

عائزہ خان کی چھوٹی بہن کے حالیہ فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پرچھاگیئں

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈراموں میرے پاس تم ہو، پیارے افضل اور تھوڑا سا حق میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان نے حال ہی میں چھوٹی بہن حبا خان کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی قبول ترین اداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کی حال ہی میں کیے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

ہ صرف عائزہ خان کی تصاویر کو سراہا جاتا ہے بلکہ انسٹاگرام پر عائزہ کے فالوورز کی تعداد بھی دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے اور فالوورز کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہیں-حال ہی میں عائزہ خان نے ایک مشہوربرانڈ کے لیے ماڈلنگ کی ہے جس میں ان کی چھوٹی بہن حبا خان بھی اپنی بہن کے ساتھ ماڈلنگ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں