خاتون ویڈیو بناتے ہوئے موٹروے پر چلتی گاڑی سے گر گئیں

خاتون ویڈیو بناتے ہوئے موٹروے پر چلتی گاڑی سے گر گئیں

سرے پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جائے وقوعہ پر پیرامیڈیکس نے خاتون کو ابتدائی طبی امداد پہنچائی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس واقےع میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔پولیس کے روڈس پولیسنگ یونٹ نے ہیش ٹیگ ’کوئی الفاظ نہیں‘ کے ذریعے اظہار برہمی کرتے ہوئے ٹویٹ کیا: ’اگلی نشست کا مسافر # ایم 25 کے ساتھ سنیپ چیٹ ویڈیو فلماتے ہوئے گاڑی سے باہر نکل آیا تھا۔ اس کے بعد وہ کار سے باہر اور براہ راست لین میں جا گری۔ یہ صرف قسمت کی بات ہے کہ وہ شدید زخمی یا ہلاک نہیں ہوئیں۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں