ملتان:گورکنوں نےقبربنانےکی اجرت بڑھادی دیکھیں اس ویڈیومیں
ملتان ميں قبر کی جگہ تلاش کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گورکنوں نےقبر بنانے کی اجرت 3 ہزار سےبڑھا کر10ہزارروپےکردی ہے۔قبرکا کتبہ اب 4 سوروپے کے بجائے 1 ہزار روپے ميں بنتا ہے۔شہریوں نےاس خودساختہ بلاجوازاضافےکوروکنےکامطالبہ کیا ہے۔