ترک خاتون اول امینہ ایردوان کی اشاروں کی زبان میں گفتگو
آج دنیا بھر میں اشاروں کی زبان کا عالمی دن منایا جا رہا ہےترک خاتون اول امینہ ایردوان نے اس موقع پر اشاروں کے ذریعے پیغام ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا کے اپنے ٹوئٹر اکاوٗنٹ پر شیئر کیا
ترک خاتون اول امینہ ایردوان کی اشاروں کی زبان میں گفتگو
آج دنیا بھر میں اشاروں کی زبان کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے اس موقع پر اشاروں کے ذریعے پیغام ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا کے اپنے ٹوئٹر اکاوٗنٹ پر شیئر کیا pic.twitter.com/Sc63fkqull— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) September 23, 2020