بہاولپور میں 13 سالہ لڑکے سے دو ملزمان کی مبینہ زیادتی، پولیس نے ملزمان گرفتار

بہاولپور میں 13 سالہ لڑکے سے دو ملزمان کی مبینہ زیادتی، پولیس نے ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق مدینہ کالونی کے رہائشی 13 سالہ لڑکے عمران کو ملزمان فرحان اور نادرنے قریبی گنے کی فصل میں لے جاکربدفعلی کانشانہ بنایا۔متاثرہ لڑکے کے شور مچانے پر اہل علاقہ اکٹھے ہوگئے اور دونوں ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں