Woman-Raped-Lahore

آدھی رات کو مدد کیلئے پریشان خاتون کا اس کے بچوں کے سامنے گینگ ریپ. 😭

آدھی رات کو مدد کیلئے پریشان خاتون کا اس کے بچوں کے سامنے گینگ ریپ. 😭

لاھور، کے علاقے گجرپورہ میں موٹروی پر خاتون کی گاڑی خراب ہوگئی تھی آدھی رات کو مدد کے انتظار میں کھڑی گاڑی دیکھ کر موٹر-سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گاڑی کے شیشہ توڑ قریب جھاڑیوں میں لے جاکر دوافراد نے بچوں کے سامنے اجتماعی ذیاتی کا نشانہ بنا ڈالا ساتھ قیمتی سامان بھی چھین کر فرار خاتون کے شکایت پر مقدمہ درج.

ہم ایک معاشرے میں رہتے ہیں جہاں 5 سال کی بچی سے لیکر 80 سالہ بوڑہی عورت کی عزت محفوظ نہیں اور جب بات آتی ہے اخلاقیات کی تو ہم اپنی حیوانیت بربریت اور جانوروں سے برتاؤ کا ملبہ مغربی تہذیب پر ڈال کر خود کو جھوٹی دنیا میں شامل رکھتے ہیں، جھوٹ اور بے ایمانی قدم قدم پر دیکھ کر بھی دوسروں کو گالیاں دینے میں کوئی قصر نہیں چھوڑتے. تمام برائیاں دوسروں کے کھاتے میں ڈالنے میں ایک لمحہ زایع نہیں کرتے. ہم جھوٹ اور مطبی دنیا میں کتنے خوش ہیں.
یاد رہے کسی ترقی یافتہ ملک میں ایسے خاتون مدد کیلئے کھڑی ہوتی تو ناصرف اسے مدد ملتی بلکہ باحفاظت گھر بھی پہنچ جاتی.

اپنا تبصرہ بھیجیں