کال کوٹھڑی میں بند تنہا قیدی کرونا وائرس کا شکار؟ مریم نواز نے سوالات اٹھا دئیے

کال کوٹھڑیا میں بند تنہا قیدی کرونا وائرس کا شکار؟ مریم نواز نے سوالات اٹھا دئیے

اکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بھائی حکومت کی بربریت کا شکار ہوااور کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود اسے مطلوبہ طبی امداد نہیں دی جا رہی ۔ابھی تو یہ تحقیق ہونا بھی باقی ہے کہ گھر کا کھانا بند کر کے نیب میں نواز شریف کو کیا خوراک دی جاتی رہی جس سے ان کے پلیٹ لیٹس خطرناک حد تک گر گئے اور ہارٹ اٹیک ہوا ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں

حال ہی میں یورپ کے چند ممالک میں جیلوں میں بند قیدیوں اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میں کورونا کے خطرے کے پیشِ نظر قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔پاکستان میں صورتحال زیادہ تشویشناک اس لیے ہے کیونکہ یہاں جیلوں میں گنجائش سے کہیں زیادہ قیدی موجود ہیں۔حال ہی میں لاہور کے کیمپ جیل میں ایک قیدی میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔ کیمپ جیل میں بھی دیگر جیلوں کی طرح گنجائش سے کہیں زیادہ قیدی موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں