برائلر مرغی گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

برائلر مرغی گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے194روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے134روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے132روپے فی درجن

اپنا تبصرہ بھیجیں