’پاکستان کے لیے عظیم خوش خبری‘ وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

’پاکستان کے لیے عظیم خوش خبری‘ وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آج صبح قوم کو ایک ٹویٹ میں خوش خبری سنائی ہے کہ معیشت کے استحکام کے ساتھ آخر کار ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کرنٹ اکاؤنٹ کے سرپلس کی خوش خبری دیتے ہوئے آج صبح لکھا ’پاکستان کے لیے عظیم خوش خبری‘۔
وزیر اعظم نے لکھا کہ بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں، ماہِ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سر پلس کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کے لیے 792 ملین ڈالر ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں